سی ایم جی کے زیر اہتمام “”چائنا برینڈ ڈے” 2024 کی سرگرمی
بیجنگ:سی ایم جی کی جانب سے “چائنا برینڈ ڈے 2024 “کی ملٹی میڈیا سرگرمی منعقد ہوئی جس میں قومی کھپت کے نئے رجحان پر بات چیت کی گئی اور برینڈز پاور کی نئی کہانیاں بیان کی گئیں۔ اس سرگرمی سے چین کی معیشت کی اعلی ومعیار ی ترقی کو تقویت ملی ۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور سی ایم جی کے سربراہ شن ہائی شیونگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر برینڈ طاقتور ہو تو سرکاری ادارہ طاقتور ہو گا، اگر سرکاری ادارہ طاقتور ہو تو قوم طاقتور ہو گی۔ اپنے قیام کے بعد سے ان 6 برسوں میں سی ایم جی، صدر شی جن پھنگ کے احکام کی روشنی میں طاقتور قیادت، مواصلات اور اثر و رسوخ کا حامل فرسٹ کلاس نیو مین اسٹریم انٹرنیشنل میڈیا تشکیل دینے کے لیے سرگرم ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم چینی برینڈز کی حفاظت کرتے ہیں انہیں قائم کرتے ہیں اور ان کی تشہیر کرتے ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔