بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے فلپائن کی وزارت خارجہ کے بیان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ فلپائن میں چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ مواد حقائق پر مبنی ہے، لیکن فلپائن اپنے وعدے سے پھر گیا ہے۔
وانگ وین بن نے کہا کہ چین کا فلپائن کو مشورہ ہے کہ وہ حقائق کا سامنا کرے، اپنے وعدوں پر قائم رہے ، خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیزیوں کو فوری طور پر روکے، اور جلد از جلد سمندری تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے درست طریقے سے حل کرنے کے لیے صحیح راستے پر واپس آجائے۔ اگر فلپائن غلط روش پر ہی مصررہا تو چین اپنے قانونی حقوق کے تحفظ کی خاطر ضروری اقدامات کرے گا۔
Trending
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔