بیجنگ :حالیہ دنوں میں مغربی ممالک نے چین پر الزام لگایا کہ چین سے برآمد ہونے والی نئی توانائی کی مصنوعات بین الاقوامی مارکیٹ پر اثر انداز ہوتی ہے۔
چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں اس حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ “حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت ” کا نام نہاد نظریہ خلافِ عقل اور بے بنیاد ہے۔ پیداوار کے حوالے سے قانون اور حقائق کا احترام کرنا چاہیئے اور اسے معروضی ، جامع اور طویل مدتی طریقے سے اسے دیکھنا چاہیئے۔
Trending
- ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی فیملی میں نئے مہمان کی آمد؟ مداح خوشی سے نہال
- دکانداروں کےخلاف کارروائیاں، تاجروں کا ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ کل بند رکھنےکا اعلان
- آبنائے ہرمز میں دو بحری جہاز ٹکراگئے۔ایران نے 23 غیرملکی اہلکاروں کو بچا لیا
- ماجد ستی قتل کیس، عدالت نے مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنا دی
- فیفا کا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل کی پچ کے ٹکڑے فروخت کرنے کا فیصلہ، لاکھوں ڈالرز آمدن کی توقع
- جوا ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ٹک ٹاکر اقرا کنول اور اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
- سونے کی قیمت میں کمی
- عمان کے لیماہ علاقے کے قریب آئل ٹینکر میزائل کی زد میں آگیا
- کراچی: دورانِ ڈکیتی فائرنگ کا نشانہ بننے والے ڈاکٹر آکاش کی آخری رسومات ادا
- بیوی پر تشدد کا مقدمہ: یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی ضمانت میں توسیع
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔