بیجنگ:چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں چین کی دیہی سڑکوں کی تعمیر میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں چین میں دیہی سڑکوں کی تعمیر میں مجموعی طور پر 420 ملین یوآن کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ، اور ملک بھر میں تقریبا 2.5 ملین کلومیٹر دیہی سڑکوں کی تعمیر یا تعمیر نو کی گئی ہے ۔ 2023 کے اختتام تک ، دیہی سڑکوں کا مجموعی مائلیج 2014 کے اختتام کے 3.8816 ملین کلومیٹر سے بڑھ کر 4.6 ملین کلومیٹر ہو ا ہے جو 18.5 فیصد کا اضافہ ہے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔