بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے، مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تمام فلسطینی دھڑوں کی مصالحت اور فلسطین کے اتحاد اور آزادی کے جلد حصول کی حمایت کی ہے۔
وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں بیجنگ میں چین کی سرپرستی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات کے دوسرے دور کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے، مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تمام فلسطینی دھڑوں کی مصالحت اور فلسطین کے اتحاد اور آزادی کے جلد حصول کی حمایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین نے اس مقصد کے لیے مسلسل کوششیں کی ہیں اور آئندہ بھی کرتا رہےگا۔ ترجمان نے کہا کہ چین مناسب وقت پر ان مذاکرات کی تفصیلات جاری کرے گا ۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post
توشہ خانہ کا نیا کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
Next Post