بیجنگ وقت کے مطابق 27جولائی کو ، 33 ویں گرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب پیرس ، فرانس میں منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے پیرس اولمپکس کے باضابطہ افتتاح کا اعلان کیا۔
2024 کے گرمائی اولمپکس پیرس کے لئے کھیلوں کی میزبانی کا تیسرا موقع ہے۔ اس سے قبل پیرس 1900 ، اور آخری مرتبہ 100 سال پہلے 1924 میں اولمپک گیمز کی میزبانی کر چکا ہے۔
کھیلوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب کسی اسٹیڈیم میں منعقد نہیں ہوئی۔ دنیا بھر کے ایتھلیٹس دریائے سین کے کنارے کشتیوں میں سوار ہو کر پیرس کے کچھ مشہور مقامات سے گزرے۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔