پیرس: موجودہ اولمپک گیمز کے دوران امریکہ اور مغرب میں کچھ افراد نے عالمی ریکارڈ توڑنے والے چینی تیراکوں کی شاندار کارکردگی پر شک و شبہات کا اظہار کیا ۔
اس حوالے سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ترجمان مارک ایڈمز نے ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ چینی سوئمنگ ٹیم پیرس اولمپکس میں سب سے زیادہ ڈوپنگ ٹیسٹ سے گزری ہے۔ جنوری سے اب تک چینی ٹیم کے 600 سے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ لہٰذا وہ مکمل طور پر میڈیکل جانچ پر پورے اترتے ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔