بیجنگ:چین کے قومی ادارہ شماریات نے جولائی 2024 کے لئے قومی سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس) اور پی پی آئی (انڈسٹریل پروڈیوسر پرائس انڈیکس) کے اعداد و شمار جاری کیے۔
جولائی میں صارفین کی طلب میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا، کچھ علاقوں میں زیادہ درجہ حرارت اور بارش کے موسمی اثرات کے باعث قومی سی پی آئی میں ماہ بہ ماہ اضافہ ہوا، اور سال بہ سال اضافہ بڑھ گیا۔
ماہ بہ ماہ کی بنیاد پر سی پی آئی میں جون کے 0.2 فیصد کی کمی کی نسبت جولائی میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا ، جو حالیہ برسوں میں اسی مدت میں نسبتاً بلند معیار پر ہے۔جولائی میں مارکیٹ کی ناکافی طلب اور بعض بین الاقوامی اجناس کی قیمتوں میں کمی سمیت دیگر عوامل کے باعث قومی پی پی آئی میں ماہانہ اور سال بہ سال کی کمی جون کے مہینے کی طرح ہی رہی۔ ماہانہ بنیادوں پر جولائی کے پی پی آئی میں جون ہی کی طرح 0.2 فیصد کمی واقع ہوئی ۔ سال بہ سال کی بنیاد پر جولائی کے پی پی آئی میں جون ہی کی طرح 0.8 فیصد کمی واقع ہوئی ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔