قاہرہ :چینی فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام ، “چین افریقہ محبت” (سیزن 5) کی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں نمائش باضابطہ طور پر شروع ہوئی۔ انگریزی ، فرانسیسی اور عربی سمیت 7 زبانوں میں 20 سے زیادہ بہترین چینی فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام 15 افریقی ممالک کے 20 سے زیادہ مین اسٹریم میڈیا کے ذریعے نشر کیے جائیں گے۔
اس نمائش کا انعقاد چائنا میڈیا گروپ اور مصر، کینیا، تنزانیہ، ایتھوپیا، برونڈی اور دیگر افریقی ممالک کے میڈیا نے مشترکہ طور پر کیا ہے، جن میں چینی فلم اور ٹیلی ویژن پروگرامز نے افریقی اسکرینوں پر اپنی نشریات کی شروعات کی ہیں۔
Trending
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔