بیجنگ (شِںہوا) نیو چائنہ لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے سابق چیئرمین لی چھوان کو مبینہ غبن اور رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہیں شان ڈونگ کے صوبائی عوامی استغاثہ نے اعلیٰ عوامی استغاثہ کی ہدایت پر حراست میں لیا ہے۔اعلیٰ عوامی استغاثہ نے ہفتہ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ لی کے کیس کی تفتیش قومی نگراں کمیشن نے کی تھی جس کے بعد اسے استغاثہ کے سپرد کردیا گیا۔گرفتاری سے قبل لی کو جماعت کے نظم ونسق اور قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سے نکال دیا گیا تھا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا