امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیل میں” تھاڈ “اینٹی میزائل سسٹم تعینات کرے گا اور متعلقہ کارروائیوں کے لئے امریکی فوجی اہلکاروں کو اسرائیل بھیجے گا تاکہ اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کی فضائی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں مدد مل سکے۔ اسی روز امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ اسرائیل کا دفاع کرنے کے لیے ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس کے بارے میں ایک بیان جاری کیا۔ بیان میں انتونیو گوتریس نے واضح کیا کہ یو این آئی ایف آئی ایل کے اہلکاروں اور ان کے مراکز کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے ، امن دستوں پر حملے بین الاقوامی قوانین اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہیں جو جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ 13 تاریخ کو اسرائیلی دفاعی افواج کی بکتر بند گاڑیوں نے جان بوجھ کر اقوام متحدہ کے احاطے کے داخلی دروازے کو توڑ ا۔گزشتہ چند دنوں میں لبنان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں متعدد امن فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔