دبئی :ابوظہبی ٹی 10 کی دفاعی چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز ٹورنامنٹ کے 8 ویں ایڈیشن میں اپنی واپسی کی تیاری کررہی ہے۔ بڑھتی توقعات اور ٹرافی کے حصول کے واضح ہدف کے ساتھ ، اسٹرائیکرز آنے والے دنوں میں ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ کے قریب آتے ہی کرکٹ کے میدانوں پر غلبہ حاصل کرنے کو تیار ہیں۔رواں سیزن میں کیرون پولارڈ، محمد وسیم، محمد جواد اللہ، سنیل نارائن، محمد عامر اور عقیل حسین ٹیم کا حصہ ہے اسکواڈ میں ڈونووان فریرا اور متھیشا پتھیرانا جیسے باصلاحیت کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ نیو یارک اسٹرائیکرز کے مالک ساگر کھنہ نے آئندہ سیزن بارے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہم ایک مضبوط اسکواڈ پر بہت خوش ہیں اور اپنی ٹیم کی ٹائٹل کا دفاع کرنے کی صلاحیت پر اعتماد رکھتے ہیں۔ ہمارے کھلاڑی پرجوش ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ وہ ہمارے مداحوں کو مایوس نہیں کریں گے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان