بیجنگ:اطلاعات کے مطابق تائیوان نے بھارت کے شہر ممبئی میں ایک نئے دفتر کے باضابطہ آپریشن کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھارت میں تائیوان کا تیسرا دفتر ہوگا۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے سترہ تاریخ کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اپنے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے کسی بھی ملک کے تائیوان سے کسی بھی قسم کے سرکاری رابطوں اور تبادلوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور چین نے اس بارے میں بھارت سے اپنےسخت اعتراض کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک چین کا اصول بھارت کی جانب سے کیا گیا ایک سنجیدہ سیاسی وعدہ اور چین بھارت تعلقات کی سیاسی بنیاد ہے۔ چین بھارت پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر سختی سے عمل کرے ، تائیوان سے متعلق امور کو مناسب طریقے سے حل کرے ، اور تائیوان کے خطے کے ساتھ کسی بھی قسم کے سرکاری تعلقات نہ رکھے تاکہ چین – بھارت تعلقات کی بہتری کے عمل میں مداخلت نہ ہو۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔