چین اور بھارت کے رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اہم اتفاق رائے کیا ہے ،چینی وزارت خارجہ
بیجنگ ()
چینی صدر شی جن پھنگ اور بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی نے روس کے شہر کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات کی اور چین بھارت تعلقات کو بہتر بنانے اور فروغ دینے پر اہم اتفاق رائے کیا۔ جمعرات کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چین ، بھارت کے ساتھ تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھنے ، مواصلات اور تعاون کو مضبوط بنانے، تزویراتی باہمی اعتماد کو بڑھانے، اختلافات پر مناسب طریقے سے قابو پانے، دوطرفہ تعلقات کو جلد از جلد مستحکم ترقی کی راہ پر واپس لانے اور علاقائی اور عالمی امن و خوشحالی اور عالمی کثیر الجہتی میں مثبت کردار ادا کرنے کے لئے بھارت کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔