بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سنگاپور کے نائب وزیر اعظم یان جن یونگ کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئےشیانگ 10 سے 11 نومبر تک سنگاپور کا دورہ کریں گے اور باہمی تعاون سے متعلق چین سنگاپور مشترکہ کمیٹی کے بیسویں اجلاس، چین سنگاپور سوچو انڈسٹریل پارک جوائنٹ کوآرڈینیشن کونسل کے پچیسویں اجلاس، چین-سنگاپور تھیان جن ایکو-سٹی جوائنٹ کوآرڈینیشن کونسل کے سولہویں اجلاس اور اسٹریٹجک باہمی روابط کے مثالی منصوبےچین-سنگاپور چھونگ چھنگ کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کونسل کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے ڈنگ شوئے شیانگ 12 سے 13 نومبر تک آذربائیجان میں ہونے والی ورلڈ لیڈرز کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کریں گے اور آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم کی دعوت پر آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔