پیرو میں چائنا آڈیو ویژول نشریات کے مہینے “چائنا ٹائم” کی افتتاحی تقریب 6 نومبر کو پیرو کے دارالحکومت لیما میں منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر ، چین کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ریاستی انتظامیہ، پیرو کانگریس، پیرو کی وزارت تعلیم سمیت چین اور پیرو کے دیگر حکام اور کاروباری برادری کی شخصیات نے شرکت کی۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا