بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بد ھ کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے موقع پر ایک صحافی کے تائیوان کے محکمہ خارجہ کے سربراہ کے دورہ یورپ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ سب سے پہلے میں آپ کی تصحیح کرنا چاہتا ہوں کہ تائیوان چین کا ایک علاقہ ہے اور وہاں “وزیر خارجہ”موجودہ نہیں ہے۔ تائیوان کا امور چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ہے۔ ایک چین کا اصول بین الاقوامی برادری کا عمومی اتفاق رائے اور چین یورپی یونین تعلقات کی سیاسی بنیاد ہے۔چین اپنے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے ممالک اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم کے سرکاری تبادلے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ یورپی یونین کو ایک چین کے اصول کی پاسداری کرنی چاہیے، تائیوان حکام کے ساتھ کسی بھی قسم کے سرکاری تبادلے کو روکنا چاہیے، اور “تائیوان کی علیحدگی ” کی حامی علیحدگی پسند قوتوں کو غلط اشارے بھیجنا بند کرنا چاہیے۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا