لاہور: ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ باقی لڑکیوں کی طرح جوانی میں ان کے افیئرز بھی رہے اور کبھی اپنے اسکینڈلز کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا۔
حال ہی میں عفت عمر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے واضح کیا کہ وہ عمران خان نہیں بلکہ ان جیسی ذہنیت رکھنے والے افراد کے خلاف ہیں۔
جب سے عمران خان سامنے آئے ہیں، تب سے ملک میں انتشار پھیلا ہوا ہے، شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شوہر عمر سے ایک سہیلی کے ذریعے ملاقات ہوئی تھی۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔