سی ایم جی کے نمائندے کو یوکرین سے ملنے والی اطلاع کے مطابق آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی اور ان کے وفد نے یوکرین کے ان نو ٹرانسفارمر سب اسٹیشنز کا معائنہ کرنے کے بعد جو نیوکلیئر پاور پلانٹس کے آپریشن کے لیے انتہائی اہم ہیں کہا ہے کہ صورت حال کافی نازک ہے۔ اسی روز ، گروسی نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ وہ “جلد ہی”زاپوریزیہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کا دورہ کریں گے۔
ایک اور اطلاع کے مطابق گروسی نے اسی روز کیف اوبلاست میں ایک سب سٹیشن کا معائنہ کرنے کے بعد کہا تھا کہ یہ سب سٹیشن جوہری حفاظت کے لیے بہت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سب سٹیشن پر براہ راست حملہ اور بجلی کی بندش جوہری حادثے کا باعث بن سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آ ئی اے ای اے اثرات کا جائزہ لے گا اور جوہری حادثات کے خطرے کو روکنے کے لیے تعاون اور مدد فراہم کرے گا۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔