روسی صدارتی پریس سیکریٹری دمتری پیسکوف نے کہا کہ روس یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی مخالفت نہیں کرتا کیونکہ یہ اقتصادی انضمام کے عمل کا مسئلہ ہے اور روس اس معاملے پر کسی ملک کو “حکم” بھی نہیں دے گا تاہم سیکیورٹی، دفاع یا فوجی اتحاد سے متعلق معاملات پر روس کا موقف بالکل مختلف ہے۔
اس کے علاوہ پیسکوف نے اسی روز یہ بھی کہا کہ فی الحال پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور سعودی عرب میں روسی اور امریکی وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات کے مطابق مستقبل میں یہ ملاقات ہوسکتی ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔