پاناما میں امریکی سفارت خانے کے اس بیان کے جواب میں کہ وہ پاناما حکام کے ساتھ نام نہاد “کینال زون میں چین کے اثر و رسوخ اور کنٹرول سے گریز” کے بارے میں بات کرے گا، پاناما کے صدر جوس راؤل مالینو نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی بیان کہ “چین نہر کو کنٹرول کرتا ہے” سراسر جھوٹ ہے اور ہم ایسے جھوٹ پر بات نہیں کرتے ہیں۔مولینو نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے پاناما کے وزیر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ بات چیت میں اس موضوع پر اپنے موقف کا اعادہ کریں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی