by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چینی صدرکی کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی سے ملاقات

0

نوم پین:مقامی وقت کے مطابق 17 اپریل کی سہ پہر چین کے صدر شی جن پھنگ نے نوم پین میں کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی سے ملاقات کی۔
کمبوڈیا کے شاہی محل آمد پر کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی نے صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.