by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چین کی مقبو ضہ کشمیر میں سیاحوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت 

چین ہر قسم کی دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے ، وزارت خا رجہ 

0

 

 

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے   یومیہ پریس کانفرنس پر بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے کہا کہ چین اس حملےکی شدید مذمت کرتا ہے ۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے  اور اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے سوگواران سے دلی تعزیت اور  زخمی ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.