اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے سی ایم جی کے نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے چین اور امریکہ کے درمیان جنیوا مذاکرات کے نتائج کا خیرمقدم کیا ہے۔
ڈوجارک نے کہا کہ اقوام متحدہ چین اور امریکہ کے سوئٹزرلینڈ میں تجارت پر براہ راست مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے، جو عالمی معیشت کے لیے ایک بہت مثبت اشارہ ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ تجارتی جنگ کو مزید نہیں بڑھنا چاہیے اور تمام فریقوں کو بات چیت کی ضرورت ہے۔
ڈوجارک کا مزید کہنا تھا کہ سیکریٹری جنرل گوتریس نے واضح طور پر کہا ہے کہ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، “ڈی کپلنگ” کا تصور ان کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہے اور انہوں نے متعدد مواقع پر اس حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لہٰذا، یہ بلاشبہ ایک اچھا آغاز ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔