بغداد:34 واں عرب لیگ سربراہ اجلاس عراق کے دارالحکومت بغداد میں باضابطہ طور پر اختتام پزیر ہو گیا۔
اجلاس کے اختتامی بیان میں شرکاء نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت کا اعادہ کیا، غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور غزہ پٹی کی آبادی کی “جبری منتقلی” کی سختی سے مخالفت کی۔ بیان میں اسلامی اور عرب ممالک کی جانب سے تجویز کردہ غزہ پٹی کی تعمیر نو کے منصوبے کی حمایت کا اظہار کیا گیا، غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا گیا اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں جاری خونریزی کے فوری خاتمے کو فروغ دے۔ بیان میں شام پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی اور سوڈان میں مسلح تنازع کے خاتمے کے لیے سیاسی حل پر زور دیا گیا۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔