بیجنگ: 21 ویں چائنا (شن زن) بین الاقوامی ثقافتی صنعت کی ایکسپو چین کے شہر شن زن میں شروع ہوئی۔موجودہ ایکسپو میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت کا نمائشی علاقہ قائم کیا گیا اور 60 سے زائد مصنوعی ذہانت کمپنیوں نے نمائش میں شرکت کی۔ایکسپو میں “ثقافت” اور “سائنس و ٹیکنالوجی” دونوں پر توجہ دی گئی اور “جامع نمائش اور پیشہ ورانہ نمائش” کے نمائشی انداز کو جاری رکھا گیا ہے۔ موجودہ ایکسپو میں کل 8 نمائشی ہال ہیں، جن میں 3 جامع پویلین اور 5 پیشہ ورانہ پویلین شامل ہیں اور ہر ایک پویلین کا رقبہ 20،000 مربع میٹرسے زیادہ ہے۔ ایکسپو میں 120،000 سے زیادہ ثقافتی مصنوعات کی نمائش کی جارہی ہے، اور 4،000 سے زیادہ ثقافتی صنعت کی سرمایہ کاری اور فنانسنگ کے منصوبوں کو سائٹ پر دکھایا جا رہا ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی