بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس کے دوران امریکہ کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی طلباء پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کے اعلان کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین اور امریکہ کے درمیان تعلیمی تعاون باہمی فائدے پر مبنی ہے۔ چین ہمیشہ سے تعلیمی تعاون کو سیاسی رنگ دینے کی مخالفت کرتا آیا ہے۔ امریکہ کے متعلقہ اقدامات صرف امریکہ کی بین الاقوامی ساکھ کو نقصان پہنچائیں گے۔ چین بیرون ملک مقیم چینی طلباء و اسکالرز کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔