آسٹن:امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں پولیس نے ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنےکے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا ۔
یہ مظاہرہ امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والے مظاہروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کیا گیا تھا جو جنوبی کیلیفورنیا میں امیگریشن چھاپوں کے بعد کئی دنوں سے جاری ہیں۔
ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے لاس اینجلس کی سڑکوں پر مظاہروں کو روکنے کے لیے نیشنل گارڈ ز کی تعیناتی کے بعد سے مظاہرے ریاست ٹیکساس کے علاوہ مشرقی امریکہ میں نیو یارک، بوسٹن اور واشنگٹن ڈی سی تک پھیل چکے ہیں۔
مقامی افراد نےسڑکوں پر آ کر امریکی وفاقی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے کیے جانے والے امیگریشن پالیسی کے نفاذ کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔