تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور 15 جون کو عمان کے شہر مسقط میں منعقد ہوگا۔
انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اوسلو فورم میں شرکت کے لیے ناروے جائیں گے۔
یاد رہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان 12 اپریل کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور منعقد ہوا تھا ۔
یہ مذاکرات مئی 2018 میں امریکہ کے یکطرفہ طور پر ایران جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان پہلے باضابطہ مذاکرات تھے۔ اس کے بعد سے فریقین کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے مزید چار ادوار منعقد ہوچکے ہیں۔
Trending
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔