بیجنگ:چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا سولہواں اجلاس 27 جون کی صبح بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں پبلک سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن جرمانے سے متعلق نئے نظر ثانی شدہ قانون کی منظوری دی گئی جو یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا ۔اور ترمیم شدہ انسداد غیر منصفانہ مسابقت کا قانون بھی منظور کیا گیا جو 15 اکتوبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا ۔ صدر شی جن پھنگ نے مذکورہ ترمیم شدہ قوانین کےلیے صدارتی حکم نامہ نمبر 49 اور نمبر 50 پر دستخط کر دیئے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا