بیجنگ:شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاستھیان جن میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر تمام فریقوں نے تنظیم کے مختلف شعبوں میں تعاون اور اہم بین الاقوامی و علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا، نیز متعدد قراردادوں اور دستاویزات پر دستخط کیے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقاس وقت شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت 2024تا 2025ء کے لیے چین کے پاس ہے اور چین رواں سال خزاں میں تھیان جن میں سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ وزرائے خارجہ کا یہ اجلاس تھیان جن سربراہی اجلاس کی سیاسی تیاری کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔
Trending
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان