فلسطینی حکومت نے ایک ہنگامی وزارتی اجلاس منعقد کیا اور انتباہ جاری کیا کہ غزہ کی پٹی اور یروشلم سمیت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی جنگ، اسرائیلی یہودی آباد کاروں کے مسلسل حملے، اسرائیل کی جانب سے فلسطینی سرحدی گزرگاہوں پر سخت پابندیاں اور بندشں نیز فلسطینی حکومت کی کسٹم آمدنی کا دو تہائی سے زائد حصہ روکنے جیسے اقدامات سے فلسطینی حکومت کی عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی اہلیت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
اجلاس میں متنبہ کیا گیا کہ اگر صورتحال بگڑتی رہی تو حکومت کچھ سرکاری اداروں کو عارضی طور پر بند کرنے اور عملے کے کام کے اوقات میں کمی کرنے پر مجبور ہوسکتی ہے۔ بین الاقوامی برادری کو خطے میں استحکام اور امن برقرار رکھنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔