بیجنگ(نیوزڈیسک)اسٹیٹ کونسل کے اوورسیز چائنیز افیئرز آفس اور آل چائنا فیڈریشن آف ریٹرنڈ اوورسیز چائنیز کے زیر صدارت، چائنامیڈیا گروپ کے زیر اہتمام اوور سیز چائینیز اسپرنگ فیسٹیول گالا نشر کیا گیا۔ یہ سی ایم جی کی جانب سے دنیا بھر کے لیے پیش کیا گیا پہلا ” اوور سیز چائینیز اسپرنگ فیسٹیول گالا” ہے۔
اس گالا کی پورے نیٹ ورک پر ہونے والی تشہیر تقریبا 700 ملین صارفین تک پہنچی اور اس کی مقبولیت میں اضافہ جاری ہے۔متعلقہ رپورٹس تقریبا 120 مقامی میڈیا پلیٹ فارمز پر تقسیم کی گئیں جب کہ جاپان ، اٹلی ، پیرو اور متحدہ عرب امارات جیسے بہت سے غیر ملکی میڈیا اداروں نے بھی اس کی کوریج کی۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔