امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے اعلان کیا کہ امریکہ یونیسکو سے دستبردار ہو جائے گا۔ یہ امریکہ کی جانب سے یونیسکو سے دستبرداری کا تیسرا اعلان ہے۔
بروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق، امریکہ کے اس فیصلے کی وجوہات میں “یونیسکو کا تقسیم انگیز سماجی و ثقافتی ایجنڈے کو آگے بڑھانا”، “اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف پر ضرورت سے زیادہ توجہ” اور “امریکہ فرسٹ کی خارجہ پالیسی سے مطابقت نہ رکھنا” شامل ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یونیسکو کے قواعد و ضوابط کے مطابق امریکہ کی دستبرداری کا اطلاق 31 دسمبر 2026 سے ہوگا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آدرے ازولے نے امریکی فیصلے پر ‘گہرے افسوس’ کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسی دن سوشل میڈیا پر یونیسکو کے لیے اپنی “غیر متزلزل حمایت” کا اظہار کیا۔
Trending
- جنوبی کوریا کا تمام 5 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو مفت اے آئی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
- زندگی رہی تو شاید بلاول کو بھی وزیر اعظم بنتا دیکھ لوں: عمران اسماعیل
- دشمن کو فائدہ پہنچانے والے بیانات سے گریز کیا جائے:مجتبیٰ خامنہ ای
- رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
- کورنگی میں اب صرف کام ہوگا ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا مرتضیٰ وہاب
- یوکرین میں ویئر ہاؤس پر روسی حملے میں 27 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
- انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا، ہارون اختر
- مائیک ہیسن اور عاقب جاوید شہزادہ چارلس کے عشائیے میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے
- کورنگی اور لانڈھی کے صنعتی علاقوں میں بہتری کے لیے 4 ارب روپے خرچ ہوں گے، ناصر حسین شاہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔