امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹیمی بروس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل اوڈری آزولے کو تنظیم سے علیحدگی کے امریکی فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔
متعلقہ طریقہ کار کے مطابق امریکہ31دسمبر2026کو یونیسکو سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو جائے گا۔اس سے قبل امریکہ بالترتیب 1984 اور 2018 میں دو مرتبہ یونیسکو سے دستبردار ہو چکا تھا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔