بیجنگ:شی جن پھنگ کی دی گورننس آف چائنا‘‘ کی پانچویں جلد کو حال ہی میں چینی اور انگریزی میں چائنا فارن لینگویجز پریس نےملکی اور بین الاقوامی سطح پر تقسیم کرنے کیلئے شائع کیا ۔ اس کتاب میں 27 مئی 2022 سے 20 دسمبر 2024 تک سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کی 91 رپورٹیں، تقاریر، مذاکرے، لیکچرز، پیغامات، مضامین اور ہدایات شامل ہیں، جنہیں 18 موضوعات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سے کچھ پہلی بار عوامی طور پر شائع کیا گیا ہے۔ کتاب میں اس عرصے کے دوران شی جن پھنگ کی 41 تصاویر بھی شامل ہیں۔دی گورننس آف چائنا”جلد 5، ایک مستند کام ہے جو نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل شی جن پھنگ کے سوشلسٹ نظریات کی تازہ ترین کامیابیوں کو جامع اور منظم طریقے سے ظاہر کرتا ہے ۔ اس اہم فکر کی تازہ ترین پیشرفت سے باخبر رہنے اور چین کے نظریات، حل اور حکمت عملی کے بارے میں مزید سمجھنے کیلئےیہ کتاب بین الاقوامی برادری کیلئے بہت مددگار اور اہمیت کی حامل ہے۔
Trending
- ایتھنز میں ائیرشو کے دوران یونانی فضائیہ کا ایف 4 فینٹم طیارہ تباہ
- مذاکرات کے چکروں میں نہیں آئیں گے، پورا ملک بند کر دیں گے، حافظ نعیم الرحمان
- عاقب جاوید لاہور پہنچ گئے، پی سی بی کے اہم عہدیدار کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہیں گے
- بھارتی پائلٹ نے برانڈ نیو طیارے کو کھمبے سے ٹکرا کراپاہج بنا دیا
- حکومت کا سی سی ڈی کو مزید موثر اور فعال بنانے کا فیصلہ
- نیپال میں 10روز بعدخاتون ملبے سے زندہ نکال لی گئی
- بلوچستان کے عوام کا امن اور فلاح و بہبود ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل
- صومالیہ میں 4 ماہ سے یرغمال پاکستانیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ، بھوک ہڑتال کا عندیہ دے دیا
- اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، حملوں میں 5 افراد جاں بحق، 24 زخمی
- بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی پر سب متفق تھے، علی امین کا انکشاف