اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مشرق وسطیٰ کے دورے پر آئے ہوئے امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف سے ملاقات کی۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کا خیال ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات ناکام ہونے کے دہانے پر ہیں اور وہ غزہ میں اپنے اہداف کے حصول کے لئے فوجی کارروائیوں کو بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔
ادھر حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی “بھوک کی جنگ” ناقابل برداشت حد تک پہنچ چکی ہے اور یہ 20 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ حماس نےاعادہ کیا ہے کہ غزہ میں فوری امداد کی فراہمی اور انسانی بحران اور قحط کے خاتمے کی صورت میں حماس فوری طور پر مذاکرات میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔ محاصرے اور قحط کے موجودہ ماحول میں مذاکرات جاری رکھنا بے معنی ہو گا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔