برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے وزارت خارجہ کے ایک اجلاس میں کہا کہ امریکی صدر کو برازیل پر 50 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ برازیل اس ناانصافی کے اثرات اور معاشی اور معاشرتی نقصان کو کم کرنے کے لئے ہنگامی منصوبے شروع کرے گا۔
لولا ڈی سلوا نے کہا کہ برازیل کی حکومت قومی مفادات کے دفاع کے لیے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں شکایت درج کرائے گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اسی روز جاری کی گئی ایک قرارداد میں وزارت خارجہ کو یہ اختیار دیا گیا ہےکہ وہ امریکی محصولات میں اضافے کے جواب میں ڈبلیو ٹی او کے تنازعات کے تصفیے کے میکینزم میں امریکی اقدامات کے خلاف مقدمہ دائر کرے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔