بیجنگ:محصولات کے قوانین پر چینی اسٹیٹ کونسل کی کمیٹی نے امریکہ سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر عائد اضافی محصولات میں ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں اعلان جاری کیا ہے۔
چین۔امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات میں طے پانے والے معاہدے کو نافذ کرنے کے لیے، 12 اگست 2025 کی دوپہر 12:01 سے، “امریکہ سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر اضافی محصولات سے متعلق اسٹیٹ کونسل کے محصولاتی کمیشن اعلان 2025 نمبر 4” میں بیان کردہ محصولاتی اقدامات میں درج ذیل ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔
امریکی مصنوعات پر 24 فیصد اضافی محصولات کا نفاذ مزید 90 دنوں کے لیے معطل رہے گا۔امریکی مصنوعات پر عائد 10 فیصد اضافی محصولات کی شرح برقرار رہے گی۔
*****
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔