جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ پر بنائی جانے والی فلم “ڈیڈ ٹو رائٹس” کے باکس آفس میں نمایاں اضافے کا رجحان بدستور برقرار ہے۔ اس وقت فلم کا باکس آفس 2.3 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے ۔
علاوہ ازیں ،اس فلم کو امریکہ اور نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے سینماگھروں میں بھی پیش کیا جا رہا ہے،جس سے لوگوں کو ترغیب مل رہی ہے کہ وہ تاریخ کو یاد رکھیں،امن اور تعاون کو مزید قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Next Post