by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چینی صدر کی زیر قیادت ایک وفد شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے لہاسا پہنچ گیا

0

بیجنگ:ـسی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی قیادت میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کا وفد شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے 20 اگست کی دوپہر ایک خصوصی طیارے کے ذریعے لہاسا پہنچا ۔ شی جن پھنگ کی آؐ مد پر ان کا اور دیگر عہدے داران کا ہوائی اڈے اور لہاسا میں گرمجوشی سے استقبال کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.