بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ کی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے زیراہتمام “ایس سی او فلم اینڈ ٹیلی ویژن ویک ” کا باضابطہ افتتاح ہوا۔چھنگ ڈاؤ میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں فنی پرفارمنس، اسکریننگ لسٹ کی ریلیز، سرگرمی میں شامل فلموں کا تعارف، میڈیا انٹیگریشن ایکشن، اور چھنگ ڈاؤ میں فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے وسائل کے تعارف سمیت متعدد سرگرمیاں شامل رہیں ایک ویڈیو تقریر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم ثقافتی اور فنی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے اس سرگرمی کے کردار کو انتہائی سراہتی ہے اور یقین رکھتی ہے کہ “ایس سی او فلم اینڈ ٹیلی ویژن ویک ” نہ صرف بہترین آڈیو اور ویژل ضیافت پیش کرے گا بلکہ رکن ممالک کے مابین دوستی کو مستحکم کرنے میں بھی کردار ادا کرے گا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا