بیجنگ:”چین دنیا کے 90 فیصد سے زیادہ آر اینڈ ڈی منصوبوں میں حصہ لیتا ہے” اور “چائنا کی سپلائی چین عالمی طبی سازوسامان کی فراہمی کا ایک اسٹیبلائزر ہے”۔تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو میں میڈٹرونک، سانوفی اور جی ای ہیلتھ کیئرسمیت دیگر ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے سربراہان نے چائنا میڈیا گروپ کو دِیئے گئے خصوصی انٹرویوز میں کہا کہ وہ چین میں جدت طرازی کو مزید بڑھائیں گے اور چینی مارکیٹ سے بہترین انداز میں فائدہ اٹھاتے ہوئے ترقی کریں گے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا