بیجنگ :چین میںــ’’جرمن کمپنیوں کا شہر‘‘کہلائے جانے والے صوبہ جیانگسو میں واقع تھائی چھانگ میں 560 سے زیادہ جرمن کمپنیاں قائم ہیں، جن میں سے 60 سے زائد “پوشیدہ چیمپئن” ہیں۔ ہو سکتا ہے یہ ادارے حجم میں بڑے یا زیادہ شہرت یافتہ نہ ہوں، لیکن اپنے مخصوص شعبوں میں یہ عالمی سطح پر نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ان “پوشیدہ چیمپئنز” کے لیے چین کی سب سے بڑی کشش کیا ہے؟ حال ہی میں تھائی چھانگ میں منعقدہ ایک چین۔جرمنی اقتصادی و تجارتی تعاون سرگرمی میں کچھ جرمن کمپنیوں کے حکام کا کہنا تھا کہ مضبوط اختراعی صلاحیتیں، سازگار سرمایہ کاری کا ماحول، اور حکومت کا فوری ردعمل ، جیسے عوامل اس کی کشش ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا