بیجنگ : رواں سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح قومی یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کی تقریب بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر میں پروقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں چینی صدر شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و قومی رہنما شریک ہوئے۔ تقریب کےآغاز پرتمام حاضرین نے قومی ترانہ پڑھا اور خاموشی سے کھڑے ہو کر چینی عوام کی آزادی کی جدوجہد اور جمہوریہ کی تعمیر میں بہادری سے اپنی جان قربان کرنے والے شہداء کے لئےعقیدت کا اظہار کیا۔ اس کے بعد شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور خراج عقیدت پیش کیا۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا