بیجنگ : بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر سیورین کووینٹری نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک تہنیتی خط ارسال کیا، جس میں انہوں نے سی ایم جی کے تمام ملازمین کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد پیش کی۔سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ کے نام ارسال کردہ خط میں، صدر کووینٹری نے کہا کہ ” اس خوشی کے موقع پر، میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں! چائنا میڈیا گروپ اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے درمیان معنی خیز دوستانہ شراکت داری قابل فخر ہے، اور دونوں فریقوں کے درمیان مسلسل اور ثمر آور تعاون قابل اطمینان ہے۔ میں عوامی جمہوریہ چین کے پندرہویں قومی کھیلوں کے دوران آپ سے دوبارہ ملاقات کی منتظر ہوں۔ میں آپ، آپ کے اہل خانہ، اور سی ایم جی کے تمام ساتھیوں کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد پیش کرتی ہوں، آپ کا خاندان خوشحال ہو!
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔