امریکی سینیٹ نے ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی طرف سے پیش کردہ سرکاری فنڈنگ بلوں پر ووٹ دیا لیکن کوئی بھی بل منظور نہیں ہوا اور امریکی حکومت کا” شٹ ڈاؤن” جاری رہا۔امریکی کانگریس میں ہفتہ اور اتوار تعطیل ہے اور کام بند رہے گا۔ رائے عامہ کا خیال ہے کہ امریکی وفاقی حکومت کا “شٹ ڈاؤن” لامحالہ اگلے ہفتے تک جاری رہے گا اور اس کے اثرات مزید پھیلیں گے۔
اس دن دونوں امریکی جماعتوں نے ایک دوسرے پر “شٹ ڈاؤن” بحران کو برقرار رکھنے کا الزام لگایا ۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post
چین اور بنگلہ دیش کے صدور کا سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ
Next Post