بیجنگ:چین کی وزارت قدرتی وسائل نے اعلان کیا کہ چین کے صوبہ لیانگ نینگ کے معدنی وسائل گروپ نے صوبہ لیانگ نینگ کے مشرقی علاقے میں ملک کا پہلا ہزار ٹن اور کم درجے والے سونے کے انتہائی بڑے ذخائر کو کامیابی سے دریافت کیا ہے۔ ڈا ڈونگ گوؤ نامی اس گولڈ مائن میں سونے کا کل ثابت شدہ مواد 1,444.49 ٹن ہے، جس کا اوسط درجہ 0.56 گرام فی ٹن ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد سے دریافت ہونے والی یہ سب سے بڑی منفرد سونے کی کان ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ڈا ڈونگ گوؤ گولڈ مائن چین میں دریافت ہونے والی ایک اور کم درجے والی سونے کی انتہائی بڑی کان ہے۔تاحال اس کی ترقی اور استعمال کے لیے اقتصادی فزیبلٹی اسٹڈی پاس کر لی گئی ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی