بیجنگ :چین کے قومی اعداد و شمار بیورو نے چین کے 31 صوبوں میں خوراک کی بوائی کے رقبے، فی رقبہ پیداوار اور کل پیداوار کے اعداد شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق سال 2025 میں ملک بھر میں خوراک کی بوائی کا کل رقبہ 119.409 ملین ہیکٹر رہا، جو 2024 کے مقابلے میں 90 ہزار ہیکٹر زیادہ ہے، جس میں 0.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔جبکہ پورے ملک میں فی ہیکٹر خوراک کی اوسط پیداوار 5,987 کلوگرام رہی، جو 2024 کے مقابلے میں 65.7 کلوگرام فی ہیکٹر زیادہ ہے، اس میں بھی 1.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اسکے علاوہ ملک بھر میں خوراک کی کل پیداوار 714.88 ملین ٹن رہی، جو 2024 کے مقابلے میں 8.38 ملین ٹن زیادہ ہے، جس میں 1.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی