بیجنگ (چائنہ ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام 2026 “ڈرامے دیکھیں سی ایم جی پر” کے عنوان سے ٹی وی ڈرامہ فہرست جاری کرنے کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی، جس میں مجموعی طور پر 55 بڑے سی ایم جی ڈرامے اور 3 بہترین مختصر ڈرامے جاری کیے گئے۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے صدر شن ہائی شیونگ سمیت دیگر اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں “چھوٹے شہر کی بڑی باتیں” سمیت 2026 کے پانچ نئے ڈراموں کی باضابطہ نشریات کا آغاز کیا گیا۔سی ایم جی چائنا ٹیلی وژن ڈرامہ سالانہ تقریب کے لیے اسٹریٹجک تعاون کا اعلان بھی اسی روز کیا گیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی